کھجور چھڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس پر کھجور کی ٹہنیوں سے مشابہ چھڑیاں بنی ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس پر کھجور کی ٹہنیوں سے مشابہ چھڑیاں بنی ہوتی ہیں۔ a kind of silk cloth stained with waving marks like the traces of the old leaves on the trunk of the date-tree.